ممتنع الوقوع

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کا واقع ہونا ممکن نہ ہو، جو واقع نہ ہوا ہو، جس کا وجود نہ ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس کا واقع ہونا ممکن نہ ہو، جو واقع نہ ہوا ہو، جس کا وجود نہ ہو۔